سیرت رحمت اللعالمینؐ کانفرنس 26نومبر مدینہ مسجد لالکڑتی میں ہوگی

24 نومبر 2017

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سالانہ سیرت رحمت اللعالمینؐ کانفرنس 26نومبر بروز اتوار بعد نماز مغرب بمقام مدینہ مسجد لالکڑتی‘ طارق آباد راولپنڈی میں منعقد ہو رہی ہے‘ جس کے مہمان خصوصی مفسر قرآن حضرت مولانا احمد شعیب خان زیر نگرانی قاری محمد حنیف مہتمم جامع مسجد مدینہ لالکڑتی ہوگی۔