راجہ اشفاق سرور کا فوت ہو جانیوالے مختلف افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

24 نومبر 2017

مری(نامہ گار خصوصی )صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے مسلم لیگ ن کے رہنماء مرحوم ء ناصر عباسی ،سابق چیئرمین یونین کونسل صوبائی وزیر محنت وافرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور نے مسلم لیگی رہنماء ناصر عباسی مرحوم ،سابق چیئرمین اخلاق عباسی مرحوم کھنی تاک ،سابق کونسلر دیول جعفر عباسی مرحوم ،صوبیدار بشیر عبا سی ،مرحوم ،صوبیدار بشیر عبای سمیت دیگر کے اہلخان سے تعزیت کیلئے ان کے رہائش گاہوں پر پہنچے اور اس دنیا سے چلے جانے والے ان افرادکے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا انکے ہمراہ صوبائی رہنماء راجہ عتیق سرور،مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدرراجہ دفتر عباسی،حق نوازعباسی،چیئرمین یوسی مسیاڑی حاجی امتیا زعبا سی اور دیگر رہنماء موجود تھے ۔اجہ اشفا ق سرور نے مرحومین کے مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔ صوبائی وزیر راجہ اشفا ق سرور نے ان مرحومین کے مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔