برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلوکمی

24 نومبر 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں پرچون سطح پر 7 روپے کمی ہوئی اور اس کا ریٹ 191 روپے سے کم ہوکر 184 روپے تک پہنچ گیا ہے۔