خواتین کیخلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن کل منایا جائیگا

24 نومبر 2017

اسلام آباد(اے این این)خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا عالمی دن کل (ہفتہ )25نومبر کو منایا جائے گا۔اقوام متحدہ کے زیراہتمام ادارے اسے حوالے سے عالمی سطح پر سیمینار ،کانفرنسز اور تقاریب منعقد کریں گے۔