پھولنگر، فیصل آباد : گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون سمیت 2افراد کی خودکشی

24 نومبر 2017

پھولنگر، فیصل آباد (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون سمیت دو افراد نے خودکشی کرلی۔ پھولنگر کے نواحی گائوں گگہ سرائے میں ماریہ بی بی نے زہریلی گولیاں نگل لیں جبکہ فیصل آباد میں 42سالہ صدیق نے زہریلی دوائی پی لی۔