پولیس نے دھرنا مظاہرین کیلئے جانیوالا کھانا روک لیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نیو تائون پولیس نے شمس آباد میں دھرنا مظاہرین کیلئے جانے والا کھانا روک لیا عبدالمتین اور محمد ارشد وین میں پانچ دیگیں دھرنا شرکاء کیلئے لے کر جا رہے تھے پولیس نے دیگیں اور گاڑی قبضے میں لے کر دونوں کو گرفتار کرلیا ۔