سعودی عرب آئندہ سال سیاحوں کیلئے بھی ویزے جاری کریگا

24 نومبر 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب اگلے سال سے غیر ملکی سیاحوں کو سعودی عرب کی سیاحت کے لئے ویزے جاری کرے گا۔ فی الحال غیر ملکیوں کو صرف کام کاج کے لئے یا پھر مسلمانوں کو حج اور عمرہ کرنے والوں کو مکہ اور مدینہ تک سفر کرنے کے لئے ویزے دئیے جاتے ہیں ۔