کرائون گولڈ کرکٹ ٹرافی‘ تیسرے رائونڈ میچوں کا شیڈول جاری

24 نومبر 2017

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )چوتھا آل پنجاب کرائون گولڈ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں تیسرے رائونڈ میچوں کا شیڈول جاری کر دیا اب ٹورنامنٹ26نومبر 2017بروز اتوار صبح 10بجے سپورٹس سٹیڈیم خانیوال میں شروع ہوگا ٹورنامنٹ صدر شیخ مظہر رسول ایڈووکیٹ ،ٹورنامنٹ سیکرٹری خیر محمد قریشی کے مطابق تمام کرکٹ کلبوں کو اطلاع دی جاتی ہے اور تمام میچ شیڈول کے مطابق ہونگے۔