سیشن و سول ججز کے مابین کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا Nov 24, 2017 7:37 AM, November 24, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان کی سیشن وسول عدالتوں کے ججز کے مابین کرکٹ میچ آج نیو جوڈیشل کمپلیکس کے گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔جس میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج امیرمحمدخان مہمان خصوصی ہوں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+