پرکشش معاوضہ‘ عروج چوھری نے پنجاب تھیٹر صادق آباد میں کام کرنے کی حامی بھر لی
ملتان (سٹاف رپورٹر ) اداکارہ عروج چوہدری نے پرکشش معاوضہ پر پنجاب تھیٹر صادق آباد میں کام کرنے کی حامی بھر لی،مقامی اداکارہ عروج چوہدری آج سے پنجاب تھیٹر صادق آباد کے ڈرامے ’’گلہ تیرا کرئیے‘‘میںلیڈنگ رول کرے گی،ڈرامے کی دیگر کاسٹ میںسنیہا خان ،سلونی ، علیشبہ ملک ، نازو خان ، چاندنی سحر، عابد جلال، سمیع جان ، عمران اعظم،بائو تیلا، خالد جلال ، شاکا فاروق اور فیصل خان شامل ہیں۔