بستی عالمگیر‘ وہاڑی چوک اور جنرل بس سٹینڈ پر سرچ آپریشن‘ گھر وں‘ ہوٹلوں‘ سرائے کی تلاشی‘ 61 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

24 نومبر 2017
بستی عالمگیر‘ وہاڑی چوک اور جنرل بس سٹینڈ پر سرچ آپریشن‘ گھر وں‘ ہوٹلوں‘ سرائے کی تلاشی‘ 61 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس و جے ٹی ٹی نے تھانہ قادر پور راں کے علاقہ بستی عالمگیر اور تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ وہاڑی چوک اور جنرل بس سٹینڈ پر سرچ آپریشن کیا اس دوران 81 گھروں 18 ہوٹلوں اور 10 سرائے کو چیک کیا گیا جبکہ 61 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔