معروف صنعتکار خواجہ عبدالودود مرحوم کی بیوہ انتقال کر گئیں‘ نماز جنازہ آج ہو گی

24 نومبر 2017

ملتان (سماجی رپورٹر) معروف صنعتکار خواجہ عبدالودود مرحوم کی اہلیہ ایوان صنعت و تجارت ملتان کے و ائس پریذیڈنٹ خواجہ محمد فاروق‘ خواجہ حسن ودود‘ خواجہ طاہر محمود ‘ خواجہ محمد زبیر کی والدہ خواجہ محمد یونس اور خواجہ محمد اصغر کی خوش دامن بقضائے الٰہی انتقال کر گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج 24 نومبر بروز جمعہ بعد نماز جمعہ ڈیڑھ بجے دن جامع مسجد مہریہ شمس آباد میں ادا کی جائے گی۔