نوائے وقت کے ڈسٹرکٹ نیوز انچارج رفیق بخاری کی عزیزہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

24 نومبر 2017

ملتان (پ ر) روزنامہ نوائے وقت کے ڈسٹرکٹ نیوز انچارج رفیق بخاری اور سب ایڈیٹر ساجد بخاری کی کزن سید مقبول شاہ بخاری کی بیوہ آفتاب شاہ بخاری کی والدہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج صبح 11 بجے جنازہ گاہ کوٹلہ وارث شاہ میں ادا کی جائیگی۔