دہشت گرد حوصلہ پست نہیں کر سکتے، پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں: ادریس شاہ زنجانی

24 نومبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانیؒ و حضرت یعقوب حسین زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے قربانیوں کی لازوال داستانیں رقم کی ہیں پوری قوم شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتی ہے دہشت گردی کیخلاف پاک فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار ہماری تاریخ کا اہم باب ہے دہشت گرد حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔ ہماری فوج عبارت سمیت ہر شخص کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پاکستان کیخلاف ہر سازش ناکام ہو۔