کرپٹ شخص پارٹی صدارت کا اہل نہیں: یاسمین راشد

24 نومبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحرےک انصاف کی رہنما ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہا کہ نوازشرےف کو جھوٹ بولنے ، اثاثے چھپانے پر سپرےم کورٹ کے پانچ ججوں نے نا اہل کےا ہے جبکہ نواز شرےف مسلسل ججز اور فوج کے خلاف مسلسل زہر اگلنے سے باز نہےں آ رہے پی ٹی آئی اور چئےرمےن عمران خان پر تنقےد کرنے والے نوازشرےف اپنے گرےبان مےں جھانکےں ، انہوں نے کہا کہ عمران خان کی سےاست اےک کھلی کتاب کی طرح ہے ،کرپٹ اور بد دےانت شخص پارٹی کا سربراہ نہےں بن سکتا۔