بیت المال کینٹ آفس میں مستحقین میں امدادی چیک تقسیم کئے گئے

24 نومبر 2017

لاہور (پ ر) گورنمنٹ بیت المال کینٹ آفس میں مستحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے گئے جس میں معذور سٹوڈنٹس شادی گرانٹ اور بے روزگار افرادشامل ہیں اس تقریب میں ملک محمد سلمان منگلہ امین بیت المال پنجاب محمد عمران می¶ چیئرمین بیت المال کینٹ، ملک واجد علی وائس چیئرمین کینٹ، ملک ٹیپو ممبر بیت المال کینٹ، میاں محمد اقبال، شفقت بٹ ممبر ظہور گوندل، ساحل بن نوید ممبر، محمد فیاض ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر کینٹ، محمد جاوید، انیل الرحمن ، گل ناز، صنوبر گل نے شرکت کی۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...