پاکستان آگہی پروگرام سکولوں کے طلبہ ‘ اساتذہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان و ایوان قائداعظم موبائل یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر

24 نومبر 2017

لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائر سکینڈری سکول ہائر سےکشن‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ اشرف ماڈل سکول‘ مسلم چوک‘ گرےن ٹاﺅن کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کرام نے اےوانِ قائداعظم، جوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتےن‘ کوٹ خواجہ سعےد‘لاہور‘پنجاب کےئر اےجوکےشنل سکول‘ غوثےہ چوک‘ باغبانپورہ‘ گورنمنٹ پرائمری سکول‘ علی پورہ‘ بند روڈ‘ گورنمنٹ امرتسر مڈل سکول‘ شمس پورہ‘ لنک راوی روڈ کا وزٹ کیا۔ تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 958 تھی۔
a

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...