ریٹائرڈ انسپکٹر یعقوب شاہ سپرد خاک
لاہور (وقائع نگار خصوصی) سینئر صحافی گل چمن شاہ کے والد ریٹائرڈانسپکٹر سید یعقوب شاہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں لاہور کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا، انکی نماز جنازہ جامعہ مسجد بلال پارک تبلیغی مرکز سنگھ پورہ روڈ باغبانپورہ لاہور میں ادا کی گئی جس میں سینئر صحافی، سماجی دینی رہنماﺅں اور انکے عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔