ایل پی جی کی ری فلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی
دھنوٹ( نامہ نگار ) گزشتہ روز ڈسڑکٹ آفیسر محکمہ سول ڈیفنس لودھراں سید علی رضا نے دھنوٹ میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں منی پٹرول پمپس اور ایل پی جی کی ری فلنگ کرنے والے کے خلاف کارروئی متعدد دکان مالکان کو جرمانے اور ایف آئی آر کے لیے دھنوٹ پولیس کو تحریریں دیں ۔