تبدیلی کے نعرے صرف دعوؤں تک محدود ہیں: شیخ جہانگیر

24 نومبر 2017

خانیوال(خبرنگار) ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی خانیوال شیخ جہانگیر نے کہاکہ تبدیلی کے دعوے نعروں تک محدود ہیں جبکہ موجودہ حکومت نے خدمت خلق کے حوا لے سے ریکارڈ کام کیے ملک وقوم کوبحرانوں سے نکال کر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ۔وہ یہاں تاجروں کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔انہوںنے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں تعمیروترقی کے حوالے سے روڑے اٹکانے کی بجائے اپنامثبت رول ادا کر ے عمرا ن خا ن ملک وقوم کو اس نہج پرنہ لے جائے کہ انہیں پچھتانا پڑے جمہوری عمل ڈی ٹریک ہواتو ناقابل تلافی نقصان اٹھاناپڑے