بی ایچ یو چک 136دس آر میں 4997بچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے

24 نومبر 2017

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ نوائے وقت ) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جہانیاں ڈاکٹر سید محسن عباس کی زیر نگرانی بنیادی مرکز صحت چک نمبر136دس آر کی طرف سے یونین کونسل چک 136دس آر کے چکوک 136,137,123دس آر،کھدووالا سمیت نواح میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ وکرز پر مشتمل پولیو ٹیموںنے پبلک مقامات پراور گھر گھرجاکر4997بچوں کو پولیو سے بچاو کے حفاظتی قطرے پلائے جبکہ فالواپ میں 179بچوں کو قطرے پلائے گئے۔