فرائض میں غفلت برتنے پرسٹیشن ماسٹر ز اور اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر بک آف کردئیے گئے

24 نومبر 2017

ملتان( نمائندہ خصوصی) ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر ریلوے ذوالقرنین لنگڑیال نے فرائض میں غفلت برتنے پر مخدوم پور پہوڑاں اور میاں شہیر کے سٹیشن ماسٹروں جبکہ جاں محمد والا کے اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر کو بک آف کردیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی ٹی او ریلوے نے نصف شب کو اچانک مذکورہ اسٹیشنوں کو چیک کیا تو سٹاف کو غفلت کا مرتکب پایا جس پر انہیں بک آف کردیا گیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...