ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اور سینئر سول جج کا لودھراں جیل کا دورہ

24 نومبر 2017

لودھراں (خبر نگار )ملک منیر احمد جوئیہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں اور راشد نواز سنیئر سول جج(ایڈمن) نے ڈسٹرکٹ جیل لودھراں کا دورہ کیا اور ایکسین بلڈنگ کوکام جلد سے جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔اس کے علاوہ ملک منیر احمد جوئیہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لودھراں نے جوڈیشل کالونی لودھراں کا بھی دورہ کیااورایکسن بلڈنگ کو کام کی رفتار تیز کرنے کا حکم دیا۔