ٹرانسپورٹرز گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں: ایس پی پٹرولنگ سجاد حسین
ملتان (کرائم رپورٹر) ایس پی پٹرولنگ پولیس سجاد حسین گجرنے گزشتہ روز ٹرانسپورٹرز سے میٹنگ کی۔ اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنایا جائے اور منظور شدہ گیس سلنڈرز کا استعمال کیا جائے۔