ٹرمپ نے باسکٹ بال پلیئر کے والدکو’ناشکرا احمق‘کہہ دیا

24 نومبر 2017

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں چوری کرنے والے باسکٹ بال پلیئر کے والد کو ’ناشکرا احمق‘ قرار دے دیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ ’چین میں چوری کی بہت ہی سخت سزا ہے، تمھیں میرا احسان مند ہونا چاہیے مگر تم ایک ناشکرے احمق ہو۔