کیوی باکسر جوزف پارکر کا برطانوی حریف انتھونی جوشوا کو چیلنج

24 نومبر 2017

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے پروفیشنل باکسر جوزف پارکر نے برطانیہ کے ہیوی ویٹ چیمپئن انتھونی جوشوا کو چیلنج کر دیا ہے۔ا دونوں کو رنگ میں دیکھنے کیلئے شائقین بے چین ہیں۔ باکسنگ رِنگ میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔ یہ رِنگ برج العرب کے ہیلی پیڈ پر عارضی طور بنایا گیا ہے۔ اگر برطانوی ورلڈ چیمپئن نے چیلنج قبول کر لیا تو شائقین کو مار دھاڑ سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔