قتل و ڈکیتی میں ملوث دو افراد کو منشیات فروخت کرتے ہوئے پکڑ لیا ‘ ایس ایچ او رانا نیک محمد

24 نومبر 2017

قطب پور (نامہ نگار) ڈکیتی اور قتل میں ملوث منشیات فروش ندیم اور محمد نواز کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار یہ بات ایس ایچ او صدر دنیا پو تھانہ رانا نیک محمد نے پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ ندیم حسین لنگڑ کے قتل ڈکیتی اور تھانہ ٹبہ تھانہ مترو اور تھانہ دنیا پور میں متعدد وارداتوں اور منشیات کے مقدموں میں گرفتار ہو چکا ۔