طلبا ء پاکستا ن کا روشن مستقبل ‘تعلیم کے سا تھ سا تھ رو ڈ سیفٹی کی آگا ہی بھی ضر ور ی ہے : ایس ایس پی موٹر وے چو ہد ری غلا م جعفر

24 نومبر 2017

قا درپو رراں ( نا مہ نگار)طلبا ء پاکستا ن کا روشن مستقبل ‘تعلیم کے سا تھ سا تھ رو ڈ سیفٹی کی آگا ہی بھی ضر ور ی ہے : ایس ایس پی موٹر وے چو ہد ری غلا م جعفر ۔ایس ایس پی مو ٹر وے ملتان چو ہد ری غلا م جعفر نے گو رنمنٹ کمپری ہینسو ہا ئیر سکینڈ ری سکو ل میں روڈ سیفٹی پر لیکچر دیتے ہو ئے کہا کہ طلبا ء ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ان نونہا ل چمن کی حفا ظت ہم پر فر ض ہے ۔ طلبا ء کو روڈ پر حا دثا ت سے محفو ظ رکھنے کے لیے ضر وری ہے کہ وہ ٹر یفک قوانین پر عمل کر یں روڈ کر اس کرتے ہو ئے انتہائی محتاظ طر یقے سے رو ڈ کر اس کر یں روڈ کر اس کر تے ہو ئے جلد با زی سے گر یز کر یں لیکچر کے دوران مو با ئل ایجوکیشن یو نٹ کے آفیسر گلزار حسین نے کہا پید ل روڈ کر اس کر تے ہو ئے "Stop, Look, Listen" فار مو لے کے تحت روڈ کر اس کر یں تا کہ حا دثا ت سے بچا جاسکے۔ اس مو قع پر سینئر ہیڈ ما سٹرروشن با دشا ہ خا ن ، جا وید اقبال ہر اج ، رانا فجر علی ، اسسٹنٹ پٹرول آفیسر ظہیر عباس اور سکو ل کے دیگر سٹا ف اور طلبا ء نے شر کت کی ۔