تیزرفتارڈائیور کیخلاف مقدمہ

24 نومبر 2017

کہروڑ پکا ( خبر نگار) پولیس تھا نہ صدر نے ڈالہ نمبر1157کے ڈرائیورجمال،ڈالہ نمبر4687کے ڈرائیورعرفان کے خلاف تیز رفتاری کے الزام میں مقد مات درج کر لیے ۔