کاہنہ :50بجلی چوروں کیخلاف مقدمات

24 نومبر 2017

کاہنہ (نامہ نگار ) ایس ڈی او ستارہ کالونی سب ڈویژن لیسکو کامڈنائٹ آپریشن 50بجلی چور پکڑے گئے عملے نے ستارہ کالونی ،گلشن یاسین کالونی ،میﺅ کالونی ،جاوید کالونی ،کچاکماہاں روڈ،اور گرد و نواح میں آپریشن کےا۔
ٹرانسفارمر چوری کرنےوالے 4 ملزم گرفتار
لاہو ر (نامہ نگار) لےسکو حکام نے ٹرانسفارمر چوری کرنے والے 4رکنی گروہ کو گرفتا رکرکے پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولےس نے مقدمہ درج کر لیا۔ لکھو ڈیرکے علاقہ میںکارروائی کی گئی۔ملزموں میں دلشاد ،عمران ،نذیر اورمحسن شامل ہیں۔