ونٹر پولو کپ ، مزید 2میچوں کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ونٹر پولو کپ میں ارٹیما میڈیکل / بلیک ہارس پینٹس نے پورشے کو 7-5 سے ہرا کر مین فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ نیوایج نے ڈائمنڈ پینٹس کو 7-5 سے ہرا کر سب سڈری فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آج داؤد گروپ اور ہنڈا چناب کے درمیان میچ کھیلا جائیگا۔