بھارتی کرکٹر ظہیر خان نے شادی کرلی
ممبئی(سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹر ظہیر خان اور ساگریکا گھاٹکے کورٹ میرج کرکے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی تو دونوں نے کورٹ میں سادگی سے کی ہے تاہم دونوں اپنی شادی کی اسقبالیہ تقریب 27 نومبر کو ممبئی کے تاج محل ہوٹل میں منائیں گے۔