فیڈریشن الیکشن: عرفان یوسف کے مقابلے میں مخالف گروپ کو کوئی امیدوار نہیں مل رہا: میاں ادریس
لاہور(کامرس رپورٹر )ےوبی جی پنجاب کے چےئرمےن مےاں محمدادرےس نے کہا ہے فےڈرےشن آف پاکستان چےمبرز کے سالانہ الےکشن 2018 کے لئے پنجاب سے ےونا ئےٹڈ بزنس گروپ کے نائب صدر کے امےدوار عرفان ےوسف کے مد مقابلے اپوزےشن گروپ بزنس مےن پےنل گروپ کو کوئی امےدوار نہےں مل رہا جو اپوزےشن گروپ کی شکست کاثبوت ہے۔
تمام چےمبرز کے گروپ لےڈرز ، ممبرز اور اےف پی سی سی آئی پنجاب کی ای سی اور جی بی ممبران نے ےو بی جی کے امےدوارعرفان ےوسف کی حماےت کا اعلان کےا ہے۔ ان خےالات کا اظہار ےوبی جی پنجاب کے چےئرمےن مےاں محمدادرےس نے لاہور مےں ےوبی جی کے چےئرمےن افتخار علی ملک کی زےر صدارت ہونے والے ےوبی جی کور کمےٹی کے اجلاس مےں خطاب کرتے ہوئے کےا۔ انہوں نے مزےد کہا کہ ہمےشہ کی طرح اس سال بھی ےونا ئےٹڈبزنس گروپ کے تمام امےدواران بڑے مارجن کے ساتھ کامےاب ہوں گے۔
a