;;رئیر ایڈمرل جمیل اختر چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ تعینات

24 نومبر 2017

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے محمد فاروق کو جائنٹ سےکرٹری پارلےمانی امور ڈوےژن اور محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب مےں تعےنات گرےڈ 17 کی وائس پرنسپل مسز کنےز فاطمہ کی خدمات ڈےپوٹےشن پر وزارت کےڈ کے حوالے کر دی گئی ہےں جہاں انہےں فےڈرل ڈائرےکٹورےٹ آف اےجوکےشن مےں لگاےا جائے گا۔
جمیل اختر