ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

24 نومبر 2017

اسلام آباد ( آئی این پی )وفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔