فیس بک نے تعزیتی پیغامات کو ہٹانے پر معافی مانگ لی

24 نومبر 2017

روم (آن لائن) اٹلی میں مافیا کے 'باس آف دی باسز' کی فیملی کے توتو رینا کے انتقال کے بعد تعزیتی پیغامات کو ہٹائے جانے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے معافی مانگ لی۔