سندھ حکومت نے محکمہ پولیس کے 90 فیصد فنڈز روک لیے Nov 24, 2017 5:44 AM, November 24, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کو ایک بار پھر پریشان کرتے ہوئے محکمہ پولیس کے 90فیصد فنڈز روک لیے جبکہ محکمہ پولیس میں بھی آئی جی سندھ کے جانے کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+