.روسی صدر کی تصاویر پر مبنی 2018ء کیلنڈر کا اجراء

24 نومبر 2017
.روسی صدر کی تصاویر پر مبنی 2018ء کیلنڈر کا اجراء

ماسکو (نیٹ نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چست ترین سربراہِ مملکت کے طور جانے جاتے ہیں، ان کے شوق بھی منفرد نوعیت کے ہیں جو انہیں مقبولِ عام بنائے ہوئے ہیں۔مارشل آرٹ، کھیلوں اور جانوروں کے دلدادہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی تصاویر پر مبنی آئندہ سال 2018ء کے کیلنڈرکو جاری کیا گیا ہے۔