ماہرامراض قلب ڈاکٹربلال احسن قریشی کی پروفیسر کے عہدے پر ترقی

24 نومبر 2017

ملتان ( پ ر)محکمہ صحت پنجاب نے نامور ماہرامراض قلب ڈاکٹر بلال احسن قریشی کواسسٹنٹ پروفیسر سے 20ویں گریڈ میں پروفیسر کے عہدے پر ترقی دیدی ہے۔ڈاکٹر بلال احسن قریشی چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں کام کررہے ہیں اوروہ اسی ہسپتال میں فرائض انجام دیتے رہیں گے۔