سنٹرل جیل کا قیدی نشتر میں دم توڑ گیا

24 نومبر 2017

ملتان (کرائم رپورٹر) سنٹرل جیل کا قیدی محمد نسیم اچانک حالت خراب ہونے پر دم توڑ گیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی ہے ۔