میجر اسحاق کی شہادت پر پوری قوم غمگین ہے: پی ٹی آئی رہنما

24 نومبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے مےجر اسحاق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار  عمران خان آج سہ پہر 3بجے حافظ آباد میں تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس میں شرکت کےلئے لاہور سمیت سینٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع سے پارٹی کارکنوںکے قافلے روانہ ہو گئے شاہد صد یق خان نے کہا کہ اسحا ق ڈار کی چھٹی منظور ی کا فی نہیں،حدیبیہ کیس کھلنے پرشریف خاندان بوکھلاہٹ کا شکارہیں ان کی راتوں کی نیندیں اڑچکی ہیں۔