2 افسروں کے تقرر و تبادلے

24 نومبر 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر و بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ عثمان معظم کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی ہیں امکان ہے کہ عثمان معظم کو محکمہ خزانہ پنجاب میں سپیشل سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی جائے گی پنجاب حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر ہیومن ریسورس کوآرڈی نیشن خانیوال شعیب اقبال کو ٹرانسفر کرکے اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں تعینات کر دیا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...