دبئی میں فن تعمیرات کا ایک اور شاہکار تیار

24 نومبر 2017

ابوظہبی (نیٹ نیوز)زبیل پارک دبئی کے سفاری میں بننے والی فریم نما منفرد عمارت کاتعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ اس کے 150میٹر کے دو بلند ٹاورز اس انداز میں بنائے گئے ہیں کہ انہیںآپس میں ملانے کیلئے اوپری سِروں سے ایک پْل سے منسلک کر دیا گیا ہے۔