ڈنمارک کا قدیم گودام دھماکے سے زمین بوس

24 نومبر 2017
ڈنمارک کا قدیم گودام دھماکے سے زمین بوس

لندن (نیٹ نیوز)ڈنمارک میں قدیم گودام کو دھماکا خیز مواد سے لمحوں میں زمین بوس کردیا گیا۔یہ مناظر ڈنمارک کے شہر میں دیکھے گئے جہاں کئی سال پرانے کئی میٹر بلندگودام کو صرف چند سیکنڈ میں دھوئیں کے بادل اْڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔