سٹیٹ بنک آئندہ دوماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

24 نومبر 2017
سٹیٹ بنک آئندہ دوماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج(جمعہ)کرے گا۔مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔ماہرین معاشیات کے مطابق شرح سود کی موجودہ سطح برقرار رہنے کا امکان ہے۔
مانیٹرنگ ڈیسک

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...