گاڑیوں کی ناقص صفائی پر اے ایم ٹی او معطل 2 ڈرائیوروں کو نوٹسز

24 نومبر 2017

لاہور (نامہ نگار) ایس پی مجاہد و ڈولفن فیصل شہزاد نے ناقص صفائی پراے ایم ٹی اوشاہدکو معطل جبکہ 2 ڈرائیورز وقاص اور فرقان کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کردئیے۔