50 لٹر زہریلی شراب برآمد، ملزم گرفتار

24 نومبر 2017

لاہور (نامہ نگار)پولیس نے نیوانارکلی کے علاقہ سے شراب فروش راشد کوگرفتا رکرکے اس کے قبضہ سے 50لیٹرزہریلی شراب بھی برآمد کرلی۔