شالیمار سے 20 سالہ نوجوان کی نعش برآمد

24 نومبر 2017

لاہور(نامہ نگار)شالیمار کے علاقہ سے 20سالہ نوجوان کی نعش ملی ہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تلاشی لی تواس کی جیب سے شناختی کارڈ نکلا۔متوفی کی مقامی رہائشی ارسلان کے نام سے شناخت ہوگئی۔