2 گٹکا فروش گرفتار

24 نومبر 2017

لاہور (نامہ نگار)پولیس نے راوی روڈ کے علاقہ سے 2گٹکا فروش گرفتا رکرکے مقدمہ درج کرلیا راوی روڈ کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2گٹکا فروشوں علی رضااورعزیز احمد کوگرفتا رکرلیا۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں خام مال اورتیار گٹکا برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔