سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی رئیس اعوان سے رانا ولایت کی ملاقات‘ تعلیمی امور پر تبادلہ خیال
ملتان ( نمائندہ نوائے وقت) ماہر تعلیم سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول چک آر ایس شجاع آباد رانا ولایت علی نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ملتان رئیس احمد اعوان سے ملاقات کی اور تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سی ای او رئیس احمداعوان کی طرف سے سکولز کی بہتری کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی ای او جس طرح سکولز کے سرپرائز وزٹ کر رہے ہیں اور سکولز میں صفائی ‘ انرولمنٹ ‘ کوالٹی آف ایجوکیشن کے لئے کاوشیں کر رہے ہیں ۔